محترم محمد امین الدین کا ایک ایسا منفرد تحقیقی کارنامہ ہے۔ جس کے سبب آپ کی شخصیت دنیائے ارد ...
Read More
محترم محمد امین الدین کا ایک ایسا منفرد تحقیقی کارنامہ ہے۔ جس کے سبب آپ کی شخصیت دنیائے اردو ادب میں حمدیہ و مناجاتی شاعری کے اولین، باضابطہ محقق و ناقد کے روپ میں سامنے آئی ہے۔ محمد امین الدین نے اپنے اس جائزے میں بڑی عرق ریزی اور جاں فشانی کا مظاہرہ کیا ہے۔ موصوف کی یہ کوشش یقیناً لائقِ تحسین ہے۔ (۱) اردو میں حمدیہ شاعری تاریخ و ارتقا (۲) اردو کی حمدیہ شاعری میں فلسفیانہ رجحان (۳) اردو کی متصوفانہ حمدیہ شاعری (۴) قرآن کا اثر اردو کی حمدیہ شاعری پر (۵) اردو کی مناجاتی شاعری - جیسے ابواب کے توسط سے سید یحییٰ نشیط نے اردو کے قدیم و جدید شعرا کے کلام پر ناقدانہ نظر ڈالتے ہوئے ان میں موجود ادبی و فنی اور دینی و علمی خوبیوں کو تلاش کیا ہے۔ ''اردو میں حمدیہ شاعری تاریخ و ارتقا '' باب میں انھوں نے مذاہبِ عالم
Read Less